Print this page

ایران کے نئے حیرت انگیز میزائل دشمن کو مبہوت کردیں گے

Rate this item
(0 votes)
ایران کے نئے حیرت انگیز میزائل دشمن کو مبہوت کردیں گے

 اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے جدیدترین میزائل میدان جنگ میں دشمنوں کو مبہوت کردیں گے۔

 جنرل عبداللّہی نے یہ بات ایک میزائل سٹی کے معائنے کے بعد کہی جس میں ایرو اسپیس ڈیویژن کے تیار کردہ جدید ترین میزائل رکھے گئے ہیں۔

 

 ان کے اس معائنے کے موقع پر ںئے ہتھیاروں اور حیرت انگیز صلاحیتوں کے ایک جدید ترین میزائل کی رونمائی بھی کی گئی۔ 

Read 4 times