Print this page

جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا

Rate this item
(0 votes)
جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا

 انھوں نے کہا کہ سپاہ پاسداران کے سبھی شعبے طاقت و توانائی کی اوج  نیز مکمل آمادگی کی  حالت میں ہیں۔

 جنرل کرمی نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور ملک کے دیگر دشمنوں کو ان کی ہر دھمکی اور جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

 انھوں نے کہا کہ ہم سبھی رہبر معظم انقلاب کی بصیرت کےقائل اور قدرداں ہیں اور مسلحانہ دہشت گردی کی مذمت میں 12 جنوری کو عوام کی میدان میں پرشکوہ موجودگی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

  جنرل کرمی نے کہا کہ صوبہ خوزستان میں تعینات سپاہ کے بری شعبے کے مجاہد جوانوں کے حوصولے بہت بلند اور ارادے بہت محکم ہیں اور وہ مکمل آمادگی اور چوکسی کی حالت میں ہیں۔

Read 94 times