Print this page

جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، محسن رضائی

Rate this item
(0 votes)
جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، محسن رضائی

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضایی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ میں لکھا کہ امریکی صدر کے متضاد اشاروں سے اپنی توجہ نہ ہٹائیں، جہاں ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ ہم مذاکرات نہیں کریں گے اور دوسری طرف ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تیل اور آبی گزرگاہوں سے متعلق حالات اور مساوات تبدیل ہوچکی ہیں۔ حالات کے اثرات پر قابو پانے کے لیے کی جانے والی ہاتھ پاؤں کی کوششیں آنے والے واقعات کو روک نہیں سکیں گی۔

قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے تاکید کی کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ بس۔

Read 35 times