Print this page

امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والے ملک کے بنیادی ڈھانچے کا صفایا کردیں گے: اسپیکر ایران کا شدید انتباہ

Rate this item
(0 votes)
امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والے ملک کے بنیادی ڈھانچے کا صفایا کردیں گے: اسپیکر ایران کا شدید انتباہ

سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر اپنے ایک مختصر پیغام میں اسپیکر محمد باقر قالی باف کا کہنا تھا کہ بعض رپورٹوں کے مطابق ایران کے دشمن خطے ایک ملک کی حمایت سے، ایرانی جزیروں میں سے ایک پر قبضہ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج دشمن تمام نقل و حرکت ہماری کی گہری نگرانی کر رہی ہیں۔  

ایران کے اسپیکر نے خبردار کیا کہ اگر دشمن نے ایسا کوئی قدم اٹھایا تو اس کا ساتھ دینے والے خطے کے اس ملک کے بنیادی ڈھانچے کا مکمل صفایا کردیا جائے گا۔  

Read 44 times