Print this page

دشمن کی چھوٹی سے چھوٹی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: میجر جنرل حاتمی

Rate this item
(0 votes)
دشمن کی چھوٹی سے چھوٹی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: میجر جنرل حاتمی

یہ بات انہوں نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر آرمی ہیڈ کوارٹرز میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور سے ملاقات کے دوران کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ چھوٹی سے چھوٹی جارحیت کی صورت میں دشمن کو ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوان  مشترکہ، فوری، اسمارٹ اور طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بری فوج کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان موجود اتحاد اور ہم آہنگی قومی سلامتی کا ایک ٹھوس ستون ہے اور فتح کی کلید ہے۔

Read 10 times