Print this page

سپریم کمانڈر آيت اللہ امام سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

Rate this item
(0 votes)
سپریم کمانڈر آيت اللہ امام سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

 رہبر انقلاب اسلامی اور سپریم کمانڈر آیت اللہ امام سید مجتبی خامنہ ای نے میجر جنرل علی عبداللہی کو مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے عہدے پر منصوب کردیا۔

سپریم کمانڈر آيت اللہ امام سید علی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کا تعین

رہبر انقلاب اسلامی نے بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری کو مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کا عہدہ سونپ دیا۔

سپریم کمانڈر آيت اللہ امام سید علی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کا تعین

سپریم کمانڈر نے بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی کو میجر جنرل کا رینک دیتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کمان سونپ دیا اور میجر جنرل مصطفی ایزدی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر کے عہدے پر منصوب کردیا۔

سپریم کمانڈر آيت اللہ امام سید علی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کا تعین

سپریم کمانڈر آيت اللہ امام سید علی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کا تعین

اس کے علاوہ آیت اللہ امام سید مجتبی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فورس کی کمان ریئر ایڈمیرل علی عظمائی اور بسیج رضاکار فورس کی کمان حجت الاسلام و المسلمین حسین طائب کے حوالے کی۔

Read 3 times