Print this page

آبنائے ہرمز سے پرامن آمد و رفت کا معاملہ پورے خطے کی سلامتی سے الگ نہیں: عمان کے وزیر خارجہ

Rate this item
(0 votes)
آبنائے ہرمز سے پرامن آمد و رفت کا معاملہ پورے خطے کی سلامتی سے الگ نہیں: عمان کے وزیر خارجہ

عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے کہا ہے کہ عمان بحری سلامتی، عالمی قوانین کی پابندی اور کشیدگی میں کمی لانے کا بدستور پابند ہے۔

بدر البوسعیدی نے کہا ہے کہ مسقط خطے میں کشیدگی میں اضافے اور جھڑپوں کے جاری رہنے کا خواہاں نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران اور عمان کے مابین آبنائے ہرمز کے آمد و رفت کے کوریڈور پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔

Read 17 times