- پیر کی شب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بھی ملاقات جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔