اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے جواب میں شوشل میڈیا پرایک میم شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ " تیار ہو کہ یہ تمھاری روح قبض کرے؟"
اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ" اس تصویر میں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، صارفین کی اعتماد اور مکان خریدنے کی توانائی کے گراف نے ایک بھوت کی شکل اختیار کرلی ہےاور ڈرانے کے لئے ہالووین کا انتظار ضروری نہيں ہے بلکہ معیشت کا صحفہ کھول لینا ہی کافی ہے!"
اس تصویر میں امریکی وزیرخزانہ کے نئے خصوصی مشیر ڈیوڈ زرووس کی طرف بھی اشارہ ہے جس نے کہا تھا کہ جب تک فیڈرل ریزرو ریٹ نیچے نہیں لائے گا، وہ بال نہیں کٹوائیں گے۔





















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
