ڈرون طیاروں کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے: ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف

Rate this item
(0 votes)
ڈرون طیاروں کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے: ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف

تہران (IRNA) ایران کے ڈپٹی چيف آف آرمی اسٹاف بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے کہا ہے کہ ملک کی ڈرون صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

آرمی ڈے کے موقع پر قومی ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ بتایا کہ گزشتہ سال ہونے والے جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ڈرون طیاروں کی پیداوار 10 گنا زیادہ ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا ہمارے ڈرونز نے میدان جنگ میں طاقت کا توازن تبدیل کردیا ہے اور ہم جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔  

Read 38 times