الگایا سپر ٹینکرآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کرتباہ ہوگیا

Rate this item
(0 votes)
الگایا سپر ٹینکرآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کرتباہ ہوگیا

 سپاہ نیوی نے اعلان کیا ہے کہ الگایا سپر ٹینکر نے جس کا نیویگیشن نمبر 9325336 ہے، آبنائے ہرمز کے ممنوعہ جنوبی راستے سے گزرنے کی کوشش کی  لیکن بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا

 اس رپورٹ کے مطابق بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد اس سپر ٹینکر میں آگ لگ گئی جس کو بجھانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور آگ کے شعلوں نے پورے سپرٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 سپاہ نیوی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ الگایا سپر ٹینکر کوخبردار کیا گیا تھا کہ غیر قانونی راستہ خطرناک ہے۔

سپاہ نیوی نے اسی کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور  مکمل طور پر اس کے کنٹرول میں ہے۔

Read 49 times