اپنے اہل و عیال کو بے جا سختیوں میں رکھنا

Rate this item
(0 votes)
اپنے اہل و عیال کو بے جا سختیوں میں رکھنا

اپنے اہل و عیال کو بے جا سختیوں میں رکھنا

رسول خدا ؐنے فرمایا: بد ترین لوگ وہ ہیں جو اپنے اہل و عیال کو سختی میں رکھتے ہیں۔

مختصر وضاحت:
مومن، اللہ کے دیے ہوئے مال کو اپنی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خرچ کرتا ہے۔ اگر اللہ زیادہ عطا کرے تو وہ اس مال کو کھلے دل سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے لیکن اگر تنگدست ہو تو قناعت اختیار کرتا ہے۔

جبکہ اس کے برعکس کنجوس انسان خود مال و دولت کو اپنے اہل و عیال پر ترجیح دیتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اس کے اہل و عیال بنا بتائے اس کے مال میں تصرف کرنا شروع کردیتے ہیں حتی وہ مرد گھر والوں کی نظروں سے گر جاتا ہے کیونکہ وہ مال کو زیادہ اہمیت دیتا ہے۔

Read 331 times