آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر حملہ

Rate this item
(0 votes)
آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر حملہ

 برطانیہ کی بحری تجارت کی تنظیم نے آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکرپر نامعلوم پروجیکٹائل لگنے کی خبر دی ہے۔

 برطانیہ کی بحری تجارت کی تنظیم (UKMTO)  نے آج بدھ کو اعلان کیا ہے کہ عمان کے شہر خصب کے شمال میں، 13 ناٹیکل میل کے فاصلے پرایک آئل ٹینکر پر حملہ ہوا ہے۔

 برطانیہ کی بحری تجارت کی تنظیم کے مطابق اس واقعے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی  اور آئل ٹینکر کے عملے کا ایک رکن لاپتہ ہوگیا۔

Read 142 times