اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا: "ایران کی عظیم قوم نے میدان جنگ اور آبنائے ہرمز میں ٹرمپ کو بڑی اسٹریٹجک شکست سے دوچار کیا جبکہ واشنگٹن میں بھی اس پر بھاری سیاسی شکست مسلط کر دی۔"
ارنا کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل محسن رضائی نے بدھ کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں مزید لکھا: "امریکا کے لوگ اور خود حکومت ٹرمپ کی جنگ پسندی کی بھاری قیمت چکانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا ہے: "جو بھی اسلامی جمہوریۂ ایران سے ٹکرائے گا، اسے اس کی بھاری قیمت میدان جنگ سے لے کر اپنے گھر کی دہلیز تک چکانا پڑے گی۔





















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
