امن ہو یا جنگ، ایران اور مقاومتی تنظیمیں ایک جان دو قالب ہیں، قالیباف

Rate this item
(0 votes)
امن ہو یا جنگ، ایران اور مقاومتی تنظیمیں ایک جان دو قالب ہیں، قالیباف

 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ لبنان میں مکمل اور مستحکم جنگ بندی کا قیام حزب اللہ کی مضبوط مزاحمت اور مزاحمتی محور کے اتحاد کا نتیجہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ طے شدہ معاہدے پر عمل کرے۔

قالیباف نے مزید کہا کہ ایران اور مقاومتی تنظیمیں ایک جان دو قالب ہیں۔ جنگ کا وقت ہو یا جنگ بندی کا، دونوں ہمیشہ متحد رہیں گے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکہ کو “پہلے اسرائیل” کی پالیسی سے دستبردار ہونا چاہیے۔

Read 37 times