سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آبنائے ہرمز نہ صرف کھلی نہیں بلکہ امریکی زیرآب ڈرونز کی بحریہ کی شکارگاہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دوسرا شکار بھی پکڑ لیا گیا ہے، اور اس بار Mk 18 Mod 2 Kingfish کو قبضے میں لیا گیا ہے، جو ایک جدید اور خودمختار AUV (Autonomous Underwater Vehicle) ہے، جو سونار اور جدید نیویگیشن نظام سے لیس ہے اور اس کی مالیت کئی ملین ڈالر ہے۔
جنرل محبی نے کہا کہ یہ صرف ایک شکار نہیں بلکہ ٹیکنالوجی اور انٹیلی جنس کی صورت میں حاصل ہونے والی ایک اہم غنیمت بھی ہے۔




















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
