زاہدان کے علاقے سرجنگل میں دشمن کا ڈرون روک کر بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا

Rate this item
(0 votes)
زاہدان کے علاقے سرجنگل میں دشمن کا ڈرون روک کر بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا

 سیستان و بلوچستان پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ زاہدان کے علاقے سرجنگل میں دشمن کا ایک ڈرون روک لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق، متعلقہ ماہرین اور اہلکاروں کی کارروائی کے نتیجے میں ڈرون کو بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا۔

صوبائی پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

Read 5 times