ایران کی فوجی آمادگی

Rate this item
(0 votes)
ایران کی فوجی آمادگی

 اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے سبھی حالات میں، ہرقسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے

 اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر، بریگیڈیئر علی جہانشاہی نے سولہویں بکتر بند ڈیویژن کے معائنے کے موقع پر کہا کہ فوج کو ہر قسم کے خطرات اور جارحیت کے مقابلے کے لئے ہر وقت تیار رہنا چاہئے۔

 انھوں نے بکتر ڈیویژن کے دستوں کے جنگی وسائل اور ان کی دفاعی نیز حملہ کرنے کی توانائیوں کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ بری فوج، ملک کی سرحدوں کے دفاع اور ہر قسم کی جارحیت اور خطرات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔     

Read 104 times