جارح شیطانی اتحاد کو ایران کا انتباہ

Rate this item
(0 votes)
جارح شیطانی اتحاد کو ایران کا انتباہ

 اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے   سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے ایک  پیغام جاری کیا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ سینتالیس سال اور سودن کی مقاومت نے ، میدان جنگ سے شہروں کے چوراہوں تک اور شہروں کے چوراہوں سے سیاست اور سفارتکاری کے میدان تک، ہر جگہ حالات دگر گوں کردیئے ہیں۔

 انھوں نے لکھا ہے کہ معتبری دھمکی کی جستجو واشنگٹن اور تل ابیب کے علاوہ کہیں اور کی جائے۔

 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری  نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اور صیہونی حکومت کے شیطانی اتحاد  نے ایک بار اور جارحانہ حماقت کی تو یہ علاقہ ان کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا جائے گا۔

 شہدائے ضاحیہ کو سلام

Read 24 times