کورونا سے بوکھلا چکے امریکی صدر نے ظاہراً ہر قیمت پر کورونا وائرس کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ اپنے ملک کے جنگی دور کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے، اب تک کینیڈا فرانس اور جرمنی کے ذریعے چین سے خریدے جا چکے طبی ساز و سامان کو زیادہ پیسہ دے کر لے اڑ چکے ہیں اور دوسروں کا حق مار کر اپنے عوام کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماڈرن ڈکیتی کا شکار ہونے والے کینیڈا، فرانس اور جرمنی نے ٹرمپ کے اس غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
Published in
فلم گیلری
Latest from سلیمانی
- ایرانی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں: ڈپٹی کمانڈر برائے سیاسی امور
- پیرا ایشین گیمز میں ایران کا ایک اور سونے کا تمغہ
- ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا
- اٹلی میں بنیادی انسانی حقوق کی پابندی کا مطالبہ
- آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا




















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
