اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی فوجیوں کی خفیہ رہائشگاہ نیز ریڈار اسٹیشنوں کو نشانہ بنایا ہے۔
فوج کے 48ویں بیانیے میں بتایا گیا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو امارات میں نصب دشمن کے ریڈار اسٹیشنوں اور مراکز کو ڈھونڈ نکال کر، میزائلوں اور جنگی ڈرون طیاروں سے نشانہ بنا دیا گیا۔
اس بیان میں آیا ہے کہ ان حملوں میں دہشت گرد امریکی فوج کے اہل کاروں پر بھی خودکش ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا جو ایک خفیہ رہائشگاہ میں روپوش تھے۔




















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
