16 ہزار ایرانی حجاج کرام کی وطن واپسی

Rate this item
(0 votes)
16 ہزار ایرانی حجاج کرام کی وطن واپسی

 ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج وزیارت کے نائب سربراہ نے 12 جون تک خصوصی پروازوں کے ذریعے باقی بچے سبھی ایرانی حجاج کرام کی وطن واپسی کی خبر دی ہے۔

 انھوں نے بتایا کہ یہ حجاج کرام پروازوں کے تعلق سے کچھ محدودیتوں کی وجہ سے واپس نہیں آسکے تھے۔

انھوں نے بتایا کہ سولہ ہزار حجاج کرام وطن واپس آچکے ہیں اور بقیہ دو ہزار تین سو  بارہ جون تک آجائيں گے۔ 

Read 0 times