بسم اللہ الرحمن الرحیم
مزاحمتی محاذ کے کمانڈران اور مجاہدین، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے استقامتی محاذ کے حق میں کئے گئے کرم اور بزرگواری کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتے ہيں اور اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر اس عہد پر اپنی وفاداری کے جاری رہنے پر زور دیتے ہیں جو ہم نے امامِ شہید امت، رضوان اللہ تعالی علیہ، کے ساتھ کیا تھااور ہم مزاحمتی فرنٹ کے کمانڈر یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم حضرت آیتاللہ سید مجتبی خامنہای، حفظہ اللہ تعالی کی قیادت و نگرانی میں بھی مزاحمت کی نورانی و قابل فخر راہ کو جاری رکھیں گے جس پر خود انہوں نے بارہا زور دیا ہے ۔





















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
