قالیباف کا امریکی جنرل پر طنز؛ اپنی حقیقی ڈراؤنی حقیقت کو تسلیم کر لیجئے!

Rate this item
(0 votes)
قالیباف کا امریکی جنرل پر طنز؛ اپنی حقیقی ڈراؤنی حقیقت کو تسلیم کر لیجئے!

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل کین کے جواب میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ دور، جب آپ کے F-35 اور F-15 جنگی طیاروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور آپ یہ رپورٹ دینے پر مجبور ہیں کہ انہیں (جنگی طیاروں کو) جزوی نقصان پہنچا ہے۔

اب بھی اس چیز کا آغاز ہو چکا ہے: جس چیز کو کبھی محض ایک خوفناک خواب سمجھا جاتا تھا، وہ اب روزمرہ کی حقیقت بن چکی ہے۔ اسے تسلیم کر لیجیے۔

یاد رہے امریکی دہشتگرد افواج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین نے اس سے قبل امریکی فوج کی فضائی، خلائی اور سائبر فورسز کی ایک کانفرنس میں کہا تھا کہ اب ہمیں اس مفروضے کو بنیاد بنانا ہوگا کہ ہماری فوجی یونٹس اور صف بندیوں کو خودکار نظاموں کے ذریعے نشانہ بنایا جائے گا، پورے فریکوئنسی اسپیکٹرم میں ان کے مواصلاتی نظام میں خلل ڈالا جائے گا اور انہیں لمحہ بہ لمحہ ٹریک کیا جائے گا۔

Read 14 times