صیہونیت اسلام اور عیسائیت کے تمام آثار کو مٹانا چاہتی ہیں: اسپیکر قالیباف

Rate this item
(0 votes)
صیہونیت اسلام اور عیسائیت کے تمام آثار کو مٹانا چاہتی ہیں: اسپیکر قالیباف

 اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایک خبر پر ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس کے کیتھولک چرچ کے سب سے بڑے مذہبی رہنما کو Palm Sunday یا کھجور کے اتوار تیہوار کو منانے سے روک دیا اور انہیں گرجا گھر میں داخل ہونے نہیں دیا۔

اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ [عیسائی شہریوں نے] Palm Sunday تیہوار، اسرائیل کے ہاتھوں عام شہریوں کی وحشیانہ بمباری کے باوجود ایران کے تہران، تبریز اور ارومیہ شہروں میں منایا۔

1945 سے قبل عیسائیوں کی آبادی مقبوضہ سرزمینوں کے ساڑھے 12 فیصد پر مشتمل تھی جو اب گھٹ کر 1 فیصد رہ گئی ہے۔

صیہونیت اسلام اور عیسائیت کے تمام آثار کو مٹانا چاہتی ہے۔

Read 5 times